Sunday, February 28, 2021

سائنس کا قومی دن







سائنس کا قومی دن


بھارت میں ہر سال فروری کی 28 تاریخ کو سائنس کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس کا پس منظر بھارتی ماہر طبیعیات سر چندرشیکھر وینکٹ رمن کی جانب سے اسی دن 1928ء میں "رمن اثر" (Raman Effect) کا ایجاد ہے۔ سائنس کی اس عظیم کامیابی کی وجہ سے انہیں طبیعیات کے شعبے میں 1928 میں نوبل انعام دیا گیا تھا۔

 

سائنس کے قومی دن کے مقاصد

  • روزمرہ کی زندگی میں سائنس کی اہمیت کا احساس دلانا (بالخصوص اسکولی طلبہ کو)
  • سائنسی ایجادات کو رفاہ انسانیت سے جوڑنا
  • نئی ٹیکنالوجی پر گفتگو
  • سائنسی ذہن رکھنے والوں کو نئے مواقع فراہم کرنا
  • عوام کی حوصلہ افزائی اور سائنس اور ٹیکنالوجی کو مقبول بنانا۔

 

No comments:

Post a Comment